فتح مبین
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - نمایاں کامیابی، وہ کامیابی جس کی بشارت اللہ تعالٰی نے صلح حدیبیہ کے بعد اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو دی تھی، واضح فتح، نمایاں جیت، کھلی ہوئی فتح۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - نمایاں کامیابی، وہ کامیابی جس کی بشارت اللہ تعالٰی نے صلح حدیبیہ کے بعد اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو دی تھی، واضح فتح، نمایاں جیت، کھلی ہوئی فتح۔